چین نے پاکستان کیلئے ایک اور بڑا کام کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) واپڈا اور چینی کمپنی کے ماہرین نے نندی پور پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار بحال کر دی، پاور پلانٹ سے 230 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کو یقینی بنا لیا گیا، ایک ماہ میں پیداوار کو 425 میگاواٹ تک لے جایا جائے گا، فرنس آئل کے پاور ٹریٹمنٹ پلانٹ کی صلاحیت نہ بڑھانے… Continue 23reading چین نے پاکستان کیلئے ایک اور بڑا کام کردیا











































