پاکستان نے ٹیرف رعایتوںکیلئے ایران کو400 اشیا کی فہرست دیدی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے ترجیحی تجارتی معاہدے کے تحت ایران کو400اشیا کی فہرست ایران کے حوالے کر دی، ان اشیا پر ڈیوٹیز میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے، ایران نے پاکستان کے مطالبے پر 2 ماہ کا وقت مانگ لیا، نومبر میں دوطرفہ تجارت میں اضافے کے لیے دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔ وزارت… Continue 23reading پاکستان نے ٹیرف رعایتوںکیلئے ایران کو400 اشیا کی فہرست دیدی











































