پاکستان میں ایکٹوموبائل سمزکی تعداد 11کروڑ 64لاکھ ہے
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سینٹ کو وقفہ سوالات میں حکومت نے بتایا کہ اس وقت پورے ملک میں ایکٹو موبائل سموں کی تعداد 11 کروڑ 64 لاکھ 31 ہزار 523 ہے پانچ موبائل کمپنیاں یہ سروس دے رہی ہیں۔ پی ٹی اے کو وزیراعظم کی منظوری سے انٹر نیٹ پر قابل اعتراض مواد بلاک کرنے کو… Continue 23reading پاکستان میں ایکٹوموبائل سمزکی تعداد 11کروڑ 64لاکھ ہے











































