ہانگ کانگ اور ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی
ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ اور ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رحجان رہا ۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 236.23 پوائنٹس کے اضافے سے 26923.87 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مجموعی تجارتی حجم… Continue 23reading ہانگ کانگ اور ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی











































