سونے کے بیوپاری پریشان، قیمتوں میں ریکارڈ کمی
برلن(نیوزڈیسک)یورپ میں ایک طرف حصص کی قیمتیں اوپر کی طرف جا رہی ہیں وہاں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ پیر کو ایک اونس سونے کی قیمت کم ہو کر گزشتہ قریب ساڑھے پانچ برسوں کی نچلی ترین سطح پرپہنچ گئی۔یورپ میں جہاں ایک طرف شیئرز یا… Continue 23reading سونے کے بیوپاری پریشان، قیمتوں میں ریکارڈ کمی











































