پٹرول کا نیا ریکارڈ
کراچی(نیوزڈیسک) پٹرول کی ماہانہ کھپت کا نیا ریکارڈ, مارچ میں 5 لاکھ 53 ہزار 253 ٹن استعمال،کھپت 23فیصد بڑھ گئی ،فروری میں کھپت4.48لاکھ ٹن تھی، جنریٹرز کے استعمال میں اضافے کے باعث ریکارڈ کھپت ہوئی۔فرنس آئل کی فروخت میں 5فیصداضافہ ،ڈیزل کی کھپت16فیصدبڑھ گئی ،مٹی کے تیل کی فروخت 18فیصد کمی کے ساتھ 7548ٹن رہی۔تفصیلات… Continue 23reading پٹرول کا نیا ریکارڈ





































