بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے بعد چین نے پاکستان کیلئے اورشاندار اعلان کر دیا ۔۔ دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف

datetime 24  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے فوٹن گروپ نے حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہتے ہوئے پاکستان میں آٹو موبائیلز کی مینوفیکچرنگ کے شعبہ میں بھاری سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ فوٹن گروپ کے ایک اعلی سطح کے وفد نے سرمایہ کاری بورڈ کے چئیرمین وزیر مملکت ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیوں کو سراہتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…