پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ دیگر برادر اور پڑوسی ممالک کے امدادی پیکج کے باوجود پاکستان کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام ناگزیر ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے دعویٰ کیا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو امدادی پیکج ملنے… Continue 23reading پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے : اسد عمر







































