منگل‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی،

جس کے بعد ڈالر 276 روپے 72 پیسے پر بند ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔ اس سے قبل گزشتہ کاروباری روز امریکی کرنسی 276 روپے 75 پیسے پر بند ہوئی تھی۔تازہ کمی کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 276 روپے 72 پیسے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)