جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

نادرا ریکارڈ میں درج خاندان کی تفصیلات گھر بیٹھے مفت دیکھنے کا طریقہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو اپنے ریکارڈ میں درج خاندان کی تفصیلات گھر بیٹھے

مفت دیکھنے کا طریقہ بتا دیا۔نادرا کے مطابق پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے شہری نادرا کے ریکارڈ میں درج اپنے اہل خانہ کی تفصیلات اور خاندانی شجرہ دیکھ سکتے ہیں۔اس کیلئے پاک آئی ڈی ایپ کی ہوم اسکرین پر خاندان کے سیکشن میں جاکر ”خاندانی شجرہ” کے آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا، جس کے بعد اگلی اسکرین پر خاندان کے تمام افراد کے درج شدہ کوائف دیکھے جاسکتے ہیں۔نادرا کے مطابق اگر خاندانی شجرے میں کوئی غیر متعلقہ فرد نظر آئے تو شہری ”غیر متعلقہ شخص کی اطلاع دیں” کے آپشن کے ذریعے اس کی رپورٹ کرسکتے ہیں۔مزید معلومات یا رہنمائی کیلئے نادرا کی ہیلپ لائن 1777 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…