جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کیا 10 روپے کا کرنسی نوٹ ختم کیا جا رہا ہے؟ اہم خبر آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے کے بینک نوٹ کی بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی مالیت کے کرنسی نوٹ کو بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق مرکزی بینک نے نئے بینک نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز دی ہے جو اس وقت وفاقی کابینہ کے زیر غور ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ترجمان نے کہا کہ کسی بھی مالیت کے موجودہ نوٹ کو تبدیل کرنے یا بند کرنے کا فیصلہ ہونے کی صورت میں عوام کو سرکاری ذرائع سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا۔

اگر کسی بینک نوٹ کو بند کیا گیا تو اسے تبدیل کرانے کے لیے عوام کو مناسب وقت بھی دیا جائے گا۔اسٹیٹ بینک نے عوام سے کہا ہے کہ کرنسی نوٹوں سے متعلق معلومات کے لیے صرف مرکزی بینک کے سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی اطلاعات پر اعتماد کیا جائے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…