سولر پینلز کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی
لاہور(این این آئی)ملک میں نیٹ میٹرنگ کے قواعد میں تبدیلی کے بعد سولر پینلز کی قیمتیں کم ہونا شروع ہو گئیںجو175,000 روپے تک نیچے آ گئی ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کے بعد مقامی سولر مارکیٹس میں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اورسولر پینل کی قیمتوں میں کمی آنا… Continue 23reading سولر پینلز کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی










































