پاک سوزوکی کا اپنی مقبول گاڑی کے تمام ویرینٹس کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان
لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی نے اپنی مقبول ہیچ بیک گاڑی ویگن آر کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے چند ماہ قبل گاڑی کے سرفہرست ویرینٹ کی بکنگ بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہ افواہیں زیر گردش کر رہی تھیں… Continue 23reading پاک سوزوکی کا اپنی مقبول گاڑی کے تمام ویرینٹس کی بکنگ مستقل طور پر معطل کرنے کا اعلان








































