اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی
کراچی(این این آئی)اوگرا نے مئی کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قمیتوں میں کمی کر دی۔رپورٹ کے مطابق اوگرا نے مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں کے تعین کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مئی کیلئے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 37 روپے 80 پیسے کی کمی کی گئی… Continue 23reading اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی






































