گیس کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کا امکان ،اوگرا نے منظوری دے دی
اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی)کے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔اوگرا کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی حکومت کو حتمی منظوری کیلئے ارسال کر دیا ہے جس کے بعد نوٹیفکیشن… Continue 23reading گیس کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہونے کا امکان ،اوگرا نے منظوری دے دی









































