حکومت کی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں وپنشن میں اضافے کی یقین دہانی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی خصوصی کمیٹی نے سرکاری ملازمین کو پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی کرادی جبکہ لیو انکیشمنٹ سے متعلق رانا ثناء اللہ کی سربراہی میں اگلے ہفتے اجلاس بلایا جائے گا۔تفصیلا ت کے مطابق وزیر برائے پارلیمانی امور و چیف وہیپ مسلم… Continue 23reading حکومت کی سرکاری ملازمین کو تنخواہوں وپنشن میں اضافے کی یقین دہانی











































