بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

چھ ماہ میں پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے 472 ارب روپے وصول

datetime 5  فروری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 6 ماہ کے دوران عوام سے 472 ارب روپے وصول کیے ہیں جو گزشتہ برس اِسی مدت کے دوران وصول کی جانے والی لیوی سے یہ وصولی 166 فیصد زیادہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران وصول کی جانے پیٹرولیم لیوی پورے مالی سال کے لیے بجٹ کی مجوزہ پیٹرولیم لیوی کا 54 فیصد ہے۔

رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 222 ارب روپے وصول کیے گئے تھے۔یاد رہے کہ حکومت نے رواں مالی سال کے لیے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 869 ارب روپے کی وصولی کا ہدف مقرر کیا تھا تاہم آئی ایم ایف کو بعد میں یقین دہانی کرائی گئی کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 50 روپے فی لیٹر سے بڑھاکر 60 روپے فی لیٹر کیے جانے کی صورت میں مجموعی وصولی 918 ارب روپے ہوجائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…