جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

آئندہ 10روز میں صرف 3دن بینک کھلیں رہیں گے

datetime 1  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ملک میں یوم کشمیر، عام انتخابات اور ہفتہ وار تعطیلات کے باعث آئندہ 10روز میں صرف 3دن بینک کھلیں رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں تمام بینک 3فروری سے 5فروری تک بند رہیں گے،3اور 4فروری کو ہفتہ وار اور 5فروری کو یوم کشمیر کی عام تعطیل ہوگی۔

دوسری جانب 6اور7فروری منگل اور بدھ کو بینک کھلیں گے تاہم 8فروری کو الیکشن ڈے پر پھر بینک بند ہوں گے،9فروری جمعہ کو کھلیں گے۔ 10اور 11فروری کو پھر ہفتہ اتوار کو بینکس بند رہیں گے۔ آج جمعہ کے روز بعد آئندہ 10روز میں صرف 3دن بینک کھلیں گے اور7دن بند رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…