ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی ریکارڈ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں 2 روپے کی بڑی کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے کمی کے ساتھ 279 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا۔ ا آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر 280 روپے میں فروخت ہو رہا تھا۔ جبکہ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 79 پیسے کی کمی سے 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…