بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ پٹرول پر مزید ریلیف میں رکاوٹ بن گئی ہے، جس کی وجہ سے شہریوں کو پٹرول پر کوئی بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن نے بتایا کہ پٹرول پر پی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ 11 روپے 92 پیسے فی لٹر پر پہنچ گئی ہے، ایڈجسٹمنٹ نہ ہوتی تو پٹرول 8 کی بجائے 19 روپے 92 پیسے تک سستا ہو سکتا تھا۔

ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق یکم اکتوبر سے پی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ ایک روپے 24 پیسے مزید بڑھ گیا ہے، ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے باعث 16 ستمبر کو بھی پٹرول زیادہ مہنگا کیا گیا تھا۔پٹرول پر پی ایس او ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ 15 ستمبر کو صفر تھی، فی لیٹر پٹرول پر 10 روپے 68 پیسے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق 16 ستمبر کو کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…