ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

دھند اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول متاثر

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)شدید دھند اور دیگر وجوہات کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول گزشتہ رو ز بھی متاثر رہا جس سے مسافرٹرینیں گھنٹوںتاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پاک بزنس ایکسپریس کی روانگی میں سوا گھنٹہ ،پاک بزنس ایکسپریس 4گھنٹے30منٹ ،علامہ اقبال ایکسپریس4گھنٹے

،کراچی ایکسپریس 2گھنٹے 50منٹ ،رحمان بابا ایکسپریس2گھنٹے 40منٹ ،شاہ حسین ایکسپریس 2گھنٹے 30منٹ ،پاکستان ایکسپریس 2گھنٹے ،تیز گام 1گھنٹہ50منٹ ،عوام ایکسپریس،جعفر ایکسپریس اور ملت ایکسپریس1گھنٹہ40منٹ ،گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ20 جبکہ سرسید ایکسپریس1گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…