جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چینی کی67روپےفی کلو فروخت ۔۔ ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن نے واضح کر دیا

datetime 18  اپریل‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے چینی کی 67 روپے فی کلو فراہمی کو بے بنیاد قرار دے دیا ۔ شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے جاری بیان میںکہا کہ کین کمشنر سے چینی کی قیمت پر کبھی کوئی بات نہیں ہوئی،

عدالت کے حکم پر ایک لاکھ 55 ہزار ٹن چینی 80 روپے کلو دینی ہے جو نچلے طبقے کیلئے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے سوا جو چینی ہے اس کی فروخت میں رکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ مارکیٹ میں چینی دستیاب ہوسکے ۔ شوگرملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ حکومت پیداواری لاگت سے بھی کم قیمت پر چینی بیچنے پر مجبور کررہی ہے جب کہ ڈیلر گرفتاریوں کے ڈر سے بھا گ گئے ہیں، بحران سنگین ہورہا ہے لہٰذا معاملہ بات چیت سے سلجھایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…