منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پٹرول مہنگا ایک لٹر کتنے کا ہوگیا؟

datetime 12  اپریل‬‮  2021 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والے ملک سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔سرکاری تیل کمپنی ارامکو کی جانب سے گیسولین 91 کی قیمت 1.90 ریال سے بڑھا کر 1.99 ریال (81 روپے 14 پیسے) کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ گیسولین 95 کی قیمت کو اپریل کے مہینے کیلئے 2.04 ریال سے بڑھا کر 2.13 ریال ( 86 روپے 85 پیسے) کردیا گیا ہے۔سعودی عرب میں اپریل کیلئے ڈیزل کی قیمت 0.52 ریال (21 روپے 20 پیسے) جبکہ کیروسین آئل کی قیمت 0.70 (28 روپے 54 پیسے) مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…