جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

datetime 9  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر153روپے سے گھٹ کر152روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت فروخت153.05روپے سے گھٹ کر152.95روپے ہو گئی

تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کرید152.80روپے اور قیمت فروخت153.20روپے پر بدستور برقرار رہی اسی طرح یورو کی قیمت خرید180.50روپے اور قیمت فروخت182.30روپے پر مستحکم رہی تاہم 70پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 209.20روپے سے گھٹ کر208.50روپے اور قیمت فروخت211.20روپے سے گھٹ کر210.50روپے پر آ گئی ۔۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعرات کو انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کےمقابلے ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 153روپے سے کم ہو کر152.85روپے اور قیمت فروخت153.10روپے سے کم ہو کر153.05روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 10پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالرکی قیمت خرید153روپے سے گھٹ کر152.90روپے اور قیمت فروخت153.30روپے سے گھٹ کر153.20روپے پرآگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 180.80روپے سے کم ہو کر180.30روپے اور قیمت فروخت182.50روپے سے کم ہو کر 182.30روپے پر آ گئی جبکہ80پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید210روپے سے کم ہو کر209.20روپے اور قیمت فروخت212روپے سے کم ہو کر211.20روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…