ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

گندم کی فی من امدادی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

datetime 13  فروری‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے بھر میں گندم کی امدادی قیمت میں 150 روپے فی  من اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے حوالے سے صوبائی وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت میں اضافے کا اعلان وزیراعظم عمران خان خود کریں گے۔

قیمت میں اضافے سے ایک طرف گندم کے کاشکاروں کو فائدہ پہنچے کا جبکہ دوسری طرف گندم مہنگی ہونے سے آٹے کی قیمت میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ واضح رہے کہ گندم کی فی من قیمت میں 150 روپے اضافہ ہونے کی صورت میں گندم کی امدادی قیمت 1 ہزار 650 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار 800 روپے ہوجائے گی۔ تاہم محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ گندم کی امدادی قیمت میں رواں مالی سال کے دوران اضافہ کرنے سے حکومت کوشش کرے گی کہ آٹے کی قیمت میں اضافہ نہ کیا جائے جبکہ دوسری طرف فلور ملز مالکان کا مطالبہ ہے کہ نہ صرف پنجاب بلکہ پورے ملک میں گندم کی قیمت ایک جیسی مقرر  کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…