جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

جنوری میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 3  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )جنوری میں سیمنٹ کی فروخت 16فیصد سے زائد اضافے سے 43لاکھ ٹن سیمنٹ رہی ، رواں مالی سال کے 7ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں 16اور برآمد میں 10فیصد اضافہ ہوا۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن کے مطابق جنوری میں سیمنٹ کی فروخت میں

7لاکھ ٹن اضافہ ہوا۔گزشتہ ماہ 43لاکھ30ہزارٹن سیمنٹ فروخت ہوا تاہم برآمدمیں ایک لاکھ13ہزارٹن کمی ہوئی ،جنوری میں صرف 6لاکھ94ہزارٹن سیمنٹ برآمد کیا گیا۔رواں مالی سال 7ماہ میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3کروڑ 33لاکھ ٹن رہی،جو گزشتہ مالی سال 7ماہ کی نسبت 16فیصد زائد ہے،اس دوران برآمد بھی 10فیصد بڑھ کر 57لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…