اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری، پاکستانی روپیہ مزید تگڑا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی ( این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے تحت انٹر بینک میں جمعرات کوامریکی ڈالر مزید30پیسے کی کمی سے 159.50روپے اور اوپن مارکیٹ میں20پیسے کی کمی

سے159.70روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کی مزید کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید159.70روپے سے گھٹ کر159.40روپے اور قیمت فروخت159.80روپے سے گھٹ کر159.50روپے پر آ گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید159.60روپے سے گھٹ کر159.40روپے اور قیمت فروخت159.90روپے سے گھٹ کر159.70روپے ہوگئی۔ دیگر کرنسیوں میںیورو کی قیمت خرید1.50روپے کے اضافے سے185روپے سے بڑھ کر186.50روپے اور قیمت فروخت187روپے سے بڑھ کر188.30روپے ہوگئی جبکہ1.50روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید205روپے سے بڑھ کر206.50روپے اور قیمت فروخت207روپے سے بڑھ کر208.50روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…