جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت1250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار250روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت9 ڈالرکی کمی سے 1894ڈالر

ہو گئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 1250روپے کی کمی سے1لاکھ 13ہزار250روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 1071روپے کی کمی سے 97ہزار94روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے کی کمی سے1200روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…