بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عوام کیلئے خوشخبری ، آٹے کی فی کلو  بڑی کمی کر دی گئی 

datetime 23  اکتوبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گندم جاری کرنے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں 7روپے کلو کمی ہوگئی ہے، ڈھائی نمبر چکی کا آٹا 55روپے کلو ہوگیا، قیمت میں مزید کمی کا امکان ہے۔دیرآئے درست آئے،بلآخر سندھ حکومت نے فلورملزکوگندم جاری کردی

پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن سندھ کے سابق چیئرمین خالد مسعود کے مطابق،محکمہ خوراک نے 36روپے 87پیسے فی 100کلوگرام کے حساب سے 85ہزارمیٹرک ٹن گندم جاری کی ہے۔جس کے بعد چکی کا ڈھائی نمبر آٹاریٹیل میں 7روپے کمی سے 55روپے کلو ہوگیا،میدہ فائن آٹابھی 66روپیہوگیا،قیمتوں میں مزیدکمی کا امکان ہے۔ادھرچھوٹی چکی مالکان نے قیمتوں میں ایک دوروزمیں کمی کا امکان ظاہرکیا ہے،فی الحال چھوٹی چکی کا آٹا 75روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ کراچی میں دو ہفتہ قبل چکی کا آٹا 60 سے 62 روپے جبکہ فائن آٹا 66 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…