اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت 5ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2020 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبا ر کے دوران آج ڈالر کی قیمت میں مزید48 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 163 روپے پر فروخت ہو رہاہے ، قیمت میں کمی کے باعث اس وقت ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے ،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100

انڈیکس 40 ہزار 144 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے انڈیکس 389 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 533 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن پھر اس میں معمولی کمی ہوئی اور انڈیکس 285 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ اس وقت 40 ہزار 429 پوائنٹس پر آ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…