اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

2ہزار فی تولہ کمی کے دوسرے ہی  سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 21  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی تولہ کمی کے دوسرے روز ہی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے فی تولہ اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد صرافہ بازاروں میں

24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 18 ہزار 5 سو روپے فی تولہ جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 8 ہزار 625 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی، 10 گرام چاند کی قیمت بھی اضافے کے بعد 14 سو روپے فی دس گرام کی سطح پر پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…