منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت2500روپے کی کمی سے ایک لاکھ17ہزار500 روپے ہوگئی۔ گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 50ڈالرکی کمی سے1935ڈالر ہو گئی جس کے زیر اثر

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2500روپے کی کمی ہوئی جس سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ17ہزار500روپے ہو گئی اسی طرح 2144روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 737روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…