اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا

datetime 29  جولائی  2020 |

نیویارک (این این آئی)انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آیاٹا) کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک کا کہنا ہیکہ دنیا بھر میں فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک  نے کہا کہ  ائیر ٹریفک کی بحالی مختلف ملکوں میں سرحدیں کھولنے سے مشروط ہے،

پہلے توقع کی جا رہی تھی کہ فضائی سفر کی صورتحال 2023 تک معمول پر آ جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ائیر ٹریفک کی کورونا وائرس سے پہلے والی صورتحال 2024 تک بحال نہیں ہو سکتی۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر  میں فضائی آپریشن معطل ہے جس کی وجہ سے ائیر ٹریفک انڈسٹری شدید متاثر ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…