ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

عید الاضحی ،پہلی سپیشل ٹرین کل کہاں سے روانہ ہو گی ؟مکمل شیڈول آگیا

datetime 26  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)عید الاضحی کے موقع پر عوام کی سہولت کے پیش نظر 4عید سپیشل ٹرینیں کل سے سفر چلیں گی۔پہلی عید سپیشل ٹرین کل 28جولائی کو دن 11بج کر 45منٹ پر کراچی کینٹ سے روانہ ہو کر حیدر آباد، رحیم یار خان، شورکوٹ کینٹ ، فیصل آباد ، سرگودھا ،

ملک وال سے ہوتی ہوئی اگلے روز شام 4بج کر 30منٹ پر راولپنڈی پہنچے گی۔ دوسری سپیشل ٹرین 29جولائی کو کراچی سٹی سے دن 11بج کر 45منٹ پر روانہ ہو کر ٹنڈو آدم ، خان پور، ملتان کینٹ ،لاہور، گوجرانوالہ سے ہوتی ہوئی اگلے روز سہ پہر 3بجے راولپنڈی پہنچے گی۔ اسی طرح تیسری سپیشل ٹرین 30جولائی کو کراچی کینٹ سے شام 7بج کر 30منٹ پر روانہ ہو کر نوا بشاہ، خانیوال،شورکوٹ، فیصل آباد سے ہوتی ہوئی اگلے روز شام 5بج کر 30منٹ پر لاہور پرپہنچے گی جبکہ چوتھی سپیشل ٹرین 30جولائی کو راولپنڈی سے شام 4بجے روانہ ہو کر بوسال، میانوالی، کندیاں ، لیہ اور مظفر گڑھ سے ہوتی ہوئی اگلے روز شام 5بج کر 15منٹ پر ملتان پہنچے گی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…