اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سونا غریب اور مڈل کلاس شہریوں کی پہنچ سے دور فی تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار سے بھی اوپرچلی گئی

datetime 25  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے جس کے باعث خالص سونا لاہور کے غریب اور مڈل کلاس شہریوں کی پہنچ سے دور ہو کر رہ گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی صرافہ

مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس اضافے کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار پانچ سو روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 458 روپے فی تولہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر دیکھنے میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…