اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونا عوامی پہنچ سے دور ہونے لگا، ملکی تاریخ میں فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 24  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 14روپے کے اضافے سے1896ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوکر 1400روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 18ہزار700روپے فی تولہ کی ایک اور بلند ترین

سطح پر پہنچ گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو دس گرام سونے کی قیمت بھی 1200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ1ہزار766روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 50روپے کے اضافے سے1400روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…