جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ روپے سے تجاوز فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟نیا ریکارڈ قائم

datetime 23  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300 روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 1972 روپے اضافے سے ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 26 ڈالر اضافے سے 1882 ڈالر فی اونس ہوگئی ۔واضح رہے جولائی کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت اب تک 12800 روپے بڑھ چکی ۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…