اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز خالص سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے اضافہ، فی تولہ قیمت ملکی تاریخی کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

datetime 22  جولائی  2020 |

لاہور (آن لائن) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں رواں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز خالص سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں 24 قیراط سونے کی قیمت تاریخ کی

بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 5 ہزار 416 روپے کی سطح پر دیکھی گئی۔ سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ سونے کی عالمی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان بتائی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…