بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 13  جولائی  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 166 روپے 45 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100

انڈیکس 36 ہزار 190 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی جوکہ چند لمحوں میں ہی تیزی میں بدل گئی یعنی اچانک سٹاک مارکیٹ میں 300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس اس وقت 36 ہزار 486 پوائنٹس پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…