اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں بھاری اضافہ، انتہائی مثبت پیشرفت

datetime 10  جولائی  2020 |

کراچی (این این آئی)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں81کروڑ91لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔3جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر17ارب97کروڑ10لاکھ ڈالر سے بڑھ کر18ارب79کروڑ1لاکھ ڈالرکی سطح پر پہنچ گئے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر81 کروڑ6لاکھ ڈالرزکے اضافے سے

12ارب4کروڑ16لاکھ ڈالرتک پہنچ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر85 لاکھ ڈالر بڑھ کر 6 ارب 74کروڑ85لاکھ ڈالر کے ذخائر کی سطح پر پہنچ گئے ۔مرکزی بینک کی اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مرکزی بینک کو چین سے ایک ہزار ملین ڈالرزموصول ہوئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ ہفتے مرکزی بینک نے 23کروڑ12لاکھ ڈالرزکی بیرونی سرکاری ادائیگیاں کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…