جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے سونے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، فی تولہ کتنےکا ہوگیا؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 9  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس کے نتیجے میں 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے فی تولہ کی سطح پر دیکھنے میں آئی جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 99 ہزار 275 روپے فی تولہ کی سطح پر پہنچ گئی ہے، سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ بتائی جا رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…