مدینہ سے لاہور پہنچنے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر جاں بحق  

26  جون‬‮  2020

لاہور( آن لائن) پی آئی اے کی پرواز پی کے 9714 میں دوران پرواز مسافر جاں بحق ہوگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافر دلشادحسین پی آئی کے جہاز میں سفر کررہا تھا کہ دوران پرواز طبیعت خراب ہونے پر جان کی بازی ہار گیا۔پرواز پی کے 9714 گزشتہ صبح مدینہ سے لاہور پہنچی تو مسافر کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…