جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے

datetime 10  جون‬‮  2020 |

لندن(این این آئی)برطانیہ میں پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والوں کو 6 ہزار پاؤنڈ ملیں گے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی حکومت ڈیزل اور پیٹرول سے چلنے والی اپنی پرانی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک کاریں خریدنے والے شہریوں کو 6000 پاونڈ

تک معاوضہ دینے پر غور کر رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کے زیر غور اس منصوبے کا مقصد برطانیہ کی کار مینو فیکچرنگ کے شعبے کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہونے میں مدد دینا ہے جو کرونا وائرس کی وبا کے باعث بری طرح متاثر ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…