جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے منفی اثرات، سی این جی سیکٹر نے بھی بجٹ میں ریلیف مانگ لیا

datetime 8  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے منفی اثرات سی این جی سیکٹر نے بھی بجٹ میں ریلیف مانگ لیا ۔ دستاویز کے مطابق  سی این جی قیمت میں کمی کیلئے لوکل گیس کاسٹ پر لاگو 4 فیصد انکم ٹیکس کو کم کر کے 2 فیصد کیا جائے،

مقامی گیس بل پر لاگو 17 فیصد جی ایس ٹی میں کمی کر کے 10 فیصد کیا جائے ،زیادہ گاڑیوں کی کنورژن کیلئے سی این جی کٹس اور سلنڈرز پر کسٹم ڈیوٹی کم کی جائے ،آر ایل این جی پر عائد 5فیصد کسٹم امپورٹ ڈیوٹی  ختم کی جائے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…