بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں ڈیجیٹل فرنچائر پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آج سے آغاز

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پوسٹ پیر سے ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز کرے گا۔وفاقی وزیرمراد سعید نے 3 سال میں ایک لاکھ 25 ہزار ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز بنانے کا اعلان کیا تھا۔مراد سعید کے مطابق 2 دن کے اندر 50 فرنچائز پوسٹ آفسز تیار کرلیے گئے ہیں، 3 سال سے کم عرصے میں ایک لاکھ 25 ہزار فرنچائز پوسٹ آفسز پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے

ذریعے بنائیں گے۔انھوں نے کہا کہ ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز میں 200 سے زیادہ فنانشل سروسز شامل ہیں جس سے 2 لاکھ 50 ہزار لوگوں کو ڈائریکٹ روزگار ملے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز سے بلوں کی ادائیگی، اندرون اور بیرون ملک رقوم کی منتقلی اور تعلیمی اداروں کی فیس دی جاسکے گی۔انہوںنے کہاکہ ڈیجیٹل فرنچائز پوسٹ آفسز بہت جلد مزید ویلیو ایڈڈ سروس دے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…