پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ایل این جی کے بعد سی این جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

datetime 7  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت 72 روپے پچاس پیسے سے کم ہو کر 65 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں ایل این جی

کی قیمت میں کمی کے باعث سی این جی کی قیمت کم کی گئی ہے۔چئیرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن پہلے سے ہی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کررہی تھی. ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچنا چاہئے، اوگرا کی جانب سے جون کے لیے نئی قیمت مقرر کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…