منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئیگا : اسد عمر

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا اورقومی معیشت کو مستحکم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،وزیراعظم عمران خان اقتصادی شعبہ کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں مہنگائی پر قابو پانے اور

حسابات جاریہ کے خسارے میں کمی لانے کے مسائل کا سامنا ہے تاہم ان سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری کا رجحان نظر آئے گا۔ انہوںنے کہا کہ لوٹی ہوئی دولت واپس لانا اور قومی معیشت کو مستحکم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شال ہے اور اس کے لئے غیر معمولی فیصلے کئے گئے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…