پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ریلوے نے مئی میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والوں سے کتنے کروڑ روپے وصول کر لیے ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)محکمہ ریلوے نے مین اور برانچ لائنوں پر بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں سے کرائے اور جرمانے کی مد میں مئی کے مہینے میں6 کروڑ48لاکھ40 ہزار455روپے وصول کئے۔ چیف کمرشل مینیجر ریلوے عمران حیات کے مطابق جون کے مہینے میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے

والے مسافروں سے8کروڑ41لاکھ57ہزار9سو70روپے وصول کئے گئے تھے ۔بغیر ٹکٹ ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافروں سے تشکیل دی گی چھاپہ مار ٹیموں نے گزشتہ سال کی نسبت22فیصد زیادہ ریونیو کمایا۔ریلوے کمرشل ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ سال کی نسبت30فیصد ریونیو زیادہ کمایا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…