کراچی (آن لائن) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 11 پیسے کی کمی ہوگئی ،جس کے بعد ڈالر 156.50 روپے کا ہو گیا۔جمعرات کے روز کاروباری دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 11 پیسے کمی ہوئی ،جس کے بعد ڈالر 156.50 روپے کا ہو گیا۔