لاہور( این این آئی) ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے50ہزارمیٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر طلب کر لیا ۔ ٹی سی پی کی شرائط کے مطابق فراہم کیا جانے والایوریا مکمل طو رپر پاکستان اسٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے مجوزہ معیار اور شرائط اورنافذ درآمدی پالیسی آڈر کے مطابق ہونا چاہے ۔ٹینڈر کھلنے کی تاریخ 3جنوری 2019ء مقرر کی گئی ہے ۔
50ہزارمیٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صرافہ مارکیٹ میں بڑا ردوبدل، سونے اور چاندی کی قیمتیں گر گئیں



















































